E-Islamic Books

ہادی عالم

ہادی عالم

ہادی عالم

بغیر نقطوں کے سیرت کی کتاب

مولانا محمد ولی رازی نے جو ایک ممتاز علمی خاندان کے چشم و چراغ ہیں ایک ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ جس کی مثال اردو زبان میں موجود نہیں۔ انہوں نے حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اس انداز میں مرتب کی ہے کہ اس خاصی بڑی کتاب میں منقوط حرف (نقطے والا حرف) کہیں نہیں آیا ہے۔ اکبر کے زمانے میں فیضی نے سواطع الالہام کے نام سے اس طرح تفسیر لکھنے کی کوشش کی تھی مگر وہ کوئی مسلسل کتاب نہ تھی۔

محمد ولی رازی نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی غیر منقوط حروف کی ترکیب و ترتیب سے اردو میں لکھ کر اپنی ذہانت و فطانت کا کمال کر دکھایا ہے۔ اردو میں نقطہ دار حروف بہت زیادہ ہیں اس لیے رازی کی مشکل کا اندازہ لگانا دشوار نہیں۔

ڈاکٹر سید محمد عبداللہ

ہادی عالم

Read Online

ہادی عالم
ہادی عالم

ڈاون لوڈ کریں

(8.9 M)

THERE HAS BEEN MANY BOOKS WRITTEN ON THE TOPIC OF SEERAH OF RASOOLULLAH (S.A.W) IN A VARIETY OF WAYS. THIS PARTICULAR ONE IS A MARVELLOUS & MIRACULOUS BOOK IN URDU NOT ONLY DUE TO ITS TOPIC BUT THE WAY IT HAS BEEN WRITTEN. A BOOK OF 400+ PAGES IN URDU, ON A SPECIALISED TOPIC, A TOPIC THAT NEEDED UTMOST CARE, YET THE AUTHOR MANAGED TO PEN IT DOWN WITHOUT USING A SINGLE WORD WITH DOTS. PEOPLE WHO KNOW URDU, KNOW HOW EXTREMELY DIFFICULT IT IS.

By Shaykh Muhammad Wali Razi

S/O Shaykh Mufti Muhammad Shafi (r.a)

Exit mobile version