ابو مسلم خراسانی

ابو مسلم خراسانی

ابو مسلم خراسانی

پیش لفظ

ابو مسلم خراسانی تاریخ اسلام کا ایک خونخوار کردار ہے۔ پورا نام ابراہیم بن عثمان بن بشار تھا۔ ایرانی النسل تھا۔ بزر جمبر کی آتش پرست اولاد سے تھا۔ اصفہان میں پیدا ہوا ۔ بنو عباس کے ساتھ مل کر اس نے جو مسلمانوں کا قتل عام کیا، اس کی مثال کسی دوسری جگہ نہیں ملتی۔ ہاں ، تاریخی زمانہ سے گزر کر نیم تاریخی دور میں ایسی مثالیں مل سکتی ہیں۔ بخت نصر نے بنی اسرائیل کو ختم کرنا چاہا مگر ہم دیکھتے ہیں بنی اسرائیل آج بھی موجود ہیں۔ ہندوستان کے آریوں نے غیر آریوں کا صفایا کرنا چاہا مگر وہ آج بھی کوہ کی بندھیا چل کے جنگلوں اور راجپوتانہ کے ریگستانوں میں موجود ہیں۔ سلم خراسانی نے بنو عباس کے کہنے پر وہی مظالم مسلمانوں پر کئے جو مظالم غیر آریوں پر کئے تھے ۔ ہندوستان کے آریہ بھی ایرانی و خراسانی لوگ کے قتل و غارت گری میں ابو مسلم نے ایسا ہی رویہ اختیار کیا

اسلم راہی (ایم۔اے)

Abu Muslim Khorasani

By Aslam Rahi M. A Urdu Novel

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.