احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

عرض ناشر 

مال و دولت اور زمین وغیرہ میں اگر زکاۃ وعشر نکال کر اسے اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کیا جائے تو اللہ رب العالمین کی طرف سے انعام و اکرام ہے ۔ ورنہ یہ سب کچھ فتنہ و آزمائش بن جاتا ہے ۔ جو لوگ اللہ کے حکم کے مطابق مال و دولت کو پاک کرنا چاہتے ہیں تو ان کیلئے اگر چہ قرآن و حدیث اور کتب فقہ میں رہنمائی موجود ہے لیکن عام آدمی کیلئے اس کی تمام صورتوں کو آسانی سے سمجھنا مشکل ہے۔ محترم حافظ عبد السلام صاحب نے اس کتابچہ میں زکاۃ و عشر اور صدقہ فطر کے مسائل کو عام فہم اور سادہ و سلیس انداز میں وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ جزاہ اللہ خیرا

محترم حافظ صاحب نے اس کتابچہ کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ ان ابواب میں زکاۃ

وعشر اور صدقہ فطر کے متعلق ان تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھا گیا ہے جن کی ضرورت ان امور میں کبھی بھی پڑ سکتی ہے۔ اس سے قبل اس موضوع پر اس قدر مختصر اور جامع کتا بچہ کم ہی دیکھنے میں آیا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو عام مسلمانوں کی رہنمائی کے لئے مفید اور مؤلف موصوف کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

مدير دار الاندلس محمد رمضان اثری

شعبہ نشر و اشاعت مرکز الدعوة والارشاد پاکستان

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

(4th Year) درجہ رابعہ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading