اصلاح

اصلاح

اصلاح

یہ کتاب بنام اصلاح در اصل حضرت حکیم الامت کے ان قیمتی و مؤثر اصلاحی خطبات کا مجموعہ اقتباسات ہے جو مختلف اوراق میں تقریباً ۸۰۰ صفحات پر مشتمل ایک کتاب ”دین و دنیا“ میں منتشر تھے ان میں سے جو نہایت مفید اور ضروری مضامین تھے راقم نے تحقیق اور مراجعت کر کے ان پر سہل اور عام فہم اور دلکش جدید عناوین قائم کر دئے تا کہ قارئین کو ان سے زیادہ سے زیادہ دلچسپی ہو اور بغیر کسی تامل و توقف کے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا آسان ہو جائے۔۔۔ مرتب

Islah

By Maulana Ashraf Ali Thanvi

Read Online

Download (7MB)

Link 1        Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading