اصول طب

اصول طب

اصول طب

پیش لفظ

نحمده و نصلی علی رسولہ الکریم

اصول طب یعنی طب کے بنیادی اصولوں کا علم نہ صرف طب یونانی کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے بلکہ دیگر طب کے وجود کو سمجھنے کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ تمام اصول اس وقت وجود میں آئے جب تمام دنیا علاج و معالجہ سے قاصر تھی۔ دور حاضر میں جس وقت جدید طب کے ماہرین مہلک امراض کا علاج نہ ملنے اور اینٹی بایوٹک ادویہ کے ریزیسٹینٹ ہونے کی وجہ سے قدیم طب کے اندر دلچپسی دکھا رہے ہیں اس وقت خود یونانی طب سے منسلک حضرات اس طب سے دور ہوتے نظر آرہے ہیں یہاں تک کہ طب کے بنیادی اصول کی کتابوں کو سمجھنا تو دور پڑھنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اسکا سبب جہاں تک مجھے خود محسوس ہو اوہ یہ ہے کہ انٹر میڈیٹ کے بعد طلباء جب کامل طب وجراحت کی پڑھائی کے لیے داخلہ لیتے ہیں تو یہاں ایک الگ ہی دنیا نظر آتی ہے اور جواب تک اصول وضوابط پڑھ کر آئے تھے اس سے ہٹ کر سب کچھ ملتا ہے اور ان تمام پریشانی میں اضافہ اردو سے ہو جاتا ہے کیونکہ دور حاضر میں زیادہ تر طلباء اردو کا بنیادی علم ہی رکھتے ہیں ، اس لیے طب کی کتابوں کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے اور ایک دو سال تو صرف اردو سیکھنے میں ہی نکل جاتے ہیں اسلئے طلبہ صرف انگلش سبجیکٹ کی طرف ہی دھیان دیتے ہیں۔

اس لیے اس چھوٹی سی کاوش میں طب کے بنیادی اصولوں پر flow chart کے ذریعہ سے اختصار اور جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے اور اطباء کے اہم اقوال کو بھی ساتھ ساتھ بیان کیا گیا ہے تاکہ کم وقت میں زیادہ علم حاصل ہو سکے۔ مستقبل میں اس کے اندر مقابلہ جاتی امتحانات کے سوالات و جوابات کو بھی شمار کیا جانگا تا کہ یہ کاوش مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے خاص طور سے کار آمد ر ہے۔ اس ادنی سی کاوش کو 2016 میں لکھا گیا تھا اب اسمیں revision کر کے Google books پر اپلوڈ کیا جارہا ہے ، یادر ہے کہ یہ کاوش پہلے کی طرح اب بھی free میں دستیاب ہو گی اور ضرورت مند احباب اسکو گوگل بک سے مفت میں پڑھ سکتے ہیں اور pdf بھی download کر سکتے ہیں۔

میری تمام احباب سے ایک پر خلوص گزارش ہے کہ اگر اس کاوش میں کوئی غلطی نظر آئے تو اسکی نشاند یہی کر کے مجھے email کے ذریعہ مطلع کر دیں تا کہ اسکی تصحیح کی جاسکے۔

ڈاکٹر ناظم حسین

سنٹرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈسن حیدرآباد

اکتوبر ۲۰۱۹

Usool E Tibb Refresher

Refresher

2nd Edition

Dr. Nazim Husain

BUMS, MD-Medicine (U)

Central Research Institute of Unani Medicine,

Hyderabad

اصول طب

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں



اصول طب
اصول طب امور طبعیہ
02 ارکان عناصر
ارکان عناصر
03 مزاج
مزاج
04 اخلاط
اخلاط
05 اخلاط
اخلاط
06 Aza Organs اعضاء
Aza Organs اعضاء
07 Arwah Pneumas ارواح
Arwah Pneumas ارواح
08 Quwa Faculties قویٰ
Quwa Faculties قویٰ
اصول طب
اصول طب Quwat Samiah کان ناک
10 Quwat e Nazirah آنکھ
Quwat e Nazirah آنکھ
Quwat e Zaiqa Lamisa قوت ذائقہ قوت لامسہ
Quwat e Zaiqa Lamisa قوت ذائقہ قوت لامسہ
12 Afaal افعال
Afaal افعال


Ahwal e Badan احوال بدن
Ahwal e Badan احوال بدن اصول طب
02 Amraz Diseases امراض
Amraz Diseases امراض
03 Awram اورام
Awram اورام
04 Asbab e Maraz اسباب مرض
Asbab e Maraz اسباب مرض
05 Asbab e Sittah Zaroriah اسباب ستہ ضروریہ
Asbab e Sittah Zaroriah اسباب ستہ ضروریہ
06 Makoolat w mashroobat ماکولات و مشروبات
Makoolat w mashroobat ماکولات و مشروبات
07 Harkat Sakoon Badni حرکت و سکون بدنی
Harkat Sakoon Badni حرکت و سکون بدنی
08 Neend bedari نیند بیداری
Neend bedari نیند بیداری
09 Araz o Amraz اعراض و امراض
Araz o Amraz اعراض و امراض
Ghiza ki Aqsam غذا کی اقسام
Ghiza ki Aqsam غذا کی اقسام


اصول طب ترکیب نبض
اصول طب ترکیب نبض
02 ادلہ نبض مفرد نبض
ادلہ نبض مفرد نبض
03 مرکب نبض
مرکب نبض
04 اسباب نبض
اسباب نبض
دیگر نبضیں
دیگر نبضیں
06 پیشاب کی ماہیت
پیشاب کی ماہیت
پیشاب کے رنگ
پیشاب کے رنگ
08 پاخانہ
پاخانہ


اصول طب علاج کے طریقے
اصول طب علاج کے طریقے
02 سوئے مزاج کا اصول
سوئے مزاج کا اصول
03 علاج نفسانی
علاج نفسانی
04 اصول علاج کے دیگر احکام
اصول علاج کے دیگر احکام
05 تشخیص نہ ہونے کی صورت میں علاج
تشخیص نہ ہونے کی صورت میں علاج


اسباب ستہ ضروریہ
اسباب ستہ ضروریہ
02 ہوا محیط
ہوا محیط
03 ماکولات و مشروبات
ماکولات و مشروبات
04 حرکت سکون بدنی
حرکت سکون بدنی
05 نیند و بیداری
نیند و بیداری


01 اصول حجامہ
01 اصول حجامہ
02 Leeching جونک لگانا
02 Leeching جونک لگانا
03 ارسال علق
03 ارسال علق
04 فصد
04 فصد
05 Diuresis
05 Diuresis
06 ادرار بول
06 ادرار بول
07 نضج
07 نضج
08 مسہل
08 مسہل
09 مسہل کے اغراض
09 مسہل کے اغراض
10 قے کرانا
10 قے کرانا
11 تعریق
11 تعریق
12 داغنا
12 داغنا
13 حقنہ
13 حقنہ
14 شیاف
14 شیاف
15 تنفیث
15 تنفیث
16 امالہ
16 امالہ
17 ایلام
اصول طب ایلام
اصول طب تسکین وجع
18 تسکین وجع


طب یونانی کی پوری لائبریری

Download PDF files of the Most Popular Islamic Books in Multiple Languages Free Islamic Books Read & PDF Download, Dars e Nizami Books, Health Books

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading