افغانستان رزمگاہ حق و باطل

افغانستان رزمگاہ حق و باطل

افغانستان رزمگاہ حق و باطل

سویت یونین کا یلغار

ڈاکٹر نجیب کا دور

طالبان کا پہلا دور

امریکی اتحاد کی یلغار

طالبان کا دوسرا دور

عرض مرتب

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔

بر اور مسلم ملک افغانستان کے حوالے سے زیر نظر مجموعہ حضرت مولانا ابو عمار زاہد الراشدی کی مختلف جرائد و رسائل میں شائع ہونے والی تحریروں پر مشتمل ہے، جو ۱۹۷۴ء سے ۲۰۲۲ء کے عرصہ کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔ واقعاتی تسلسل برقرار رکھنے کیلئے مواد کی ترتیب تاریخ اشاعت کے اعتبار سے رکھی گئی ہے۔ بہت سی تحریروں کے عنوانات ان کے مرکزی خیال کی بہتر عکاسی اور کتاب کے موضوع کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مناسبت کی غرض سے تبدیل کیے گئے ہیں۔ جن تحریروں میں متعلقہ مواد جزوی طور پر آیا ہے ان کے صرف وہی حصے شامل کیے گئے ہیں، البتہ بعض تحریریں مجموعی تناظر بر قرار رکھنے کیلئے مکمل شامل کر لی گئی ہیں۔ طالبان کی اسلامی حکومت کا تسلسل ۱۹۹۶ء تا ۲۰۰۱ء کے پہلے دور کے بعد ۲۰۲۱ء میں دوبارہ شروع ہوا ہے تو اس سلسلہ کی انگلی تالیف کا عنوان امارت اسلامی افغانستان“ ہوگا۔ اس اشاعت میں سامنے آنے والی غلطیوں کی تصیح اور اس موضوع پر دستیاب ہونے والی مزید تحریروں کی شمولیت انگلی اشاعت میں کر دی جائے گی، ان شاء اللہ تعالی۔

Afghanistan Razmgah e Haq o Batil

By Maulana Zahid ur Rashdi

Read Online

Download (6MB)

Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading