Download
بانکے رام سے پروفیسر ڈاکٹر مولانا ضیاء الرحمٰن الاعظمی تک کا سفر
امام سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ کی کتاب ٫٫٫ دین حق ،،، اور پھر مسلسل سیدی کی باقی کتب وغیرہ نے بانکے رام کو مسجد نبوی میں درس دینے والا پروفیسر ڈاکٹر مولانا ضیاء الرحمن الاعظمی بنادیا۔۔۔ جو کہ حالیہ برسوں میں سب سے بڑی ضخیم جلدوں میں احادیث صحیحہ پر مشتمل ٫٫٫ الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل ،،، اور قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر تاریخ ہند میں بڑی ضخیم کتاب ٫٫٫ قرآنی انسائیکلوپیڈیا ،،، لکھ کر دو بڑے قابل رشک کارنامے انجام دیے اور سب سے بڑی قابلِ تحسین و ستائش ایمان کی دولت ہے جو سب چیزوں پر بھاری ہے۔۔۔??? اللّٰہ تعالیٰ مولانا ڈاکٹر پروفیسر ضیاء الرحمٰن الاعظمی صاحب کو اپنی دین حق کی دعوت وتبلیغ اور تصنیف کی خاطر صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرما اور عمر میں برکتیں ڈالیں۔۔۔ آمین ثم آمین