الفوائد البہیۃ شرح القواعد الفقہیۃ
الفوائد البهيہ فی شرح القواعد الفقهيہ علامہ مفتی سید عمیم الاحسان مجددی کے القواعد الفقہیہ کی اردو شرح ہے جس میں ترتیب وار ایک سو بتیس قواعد کی مکمل تشریح کی گئی ہے تشریح کا انداز یہ ہے کہ قاعدہ کا اسان ترین ترجمہ کرنے کے بعد نفس قاعدہ کو حل کرتے ہوئے ہر قاعدہ کے تحت داخل ہونے والے مسائل و جزئیات میں سے چند مسائل کو ذکر کیا گیا ہے۔
Al Fawaid ul Bahiyyah Sharh Al Qawaid ul Fiqhiyyah
By Mufti Inayatullah Palanpuri