ایزوسپرمیا
ایزوسپرمیا پاکستانی حکماء کا گروپ طبی فاؤنڈیشن پاکستان چیف ایڈمنز حکیم امانت علی تقیسم
مردانہ بانجھ پن کی وجوہات
آپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔ آدم کی جنس مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسل انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطلاح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے۔ بانجھ پن کیلئے انگریزی میں اور عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بولا جاتا ہے۔ “Sterility” بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصور پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتو ں میں پایا جاتا ہے۔ مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
بانچھ پن مردوں اور عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔ مردوں کی طرف سے منسوب ہو کر عوامی زبان بانچھ پن کو نامردی یا مردانہ بانجھ پنکہا جاتا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں میں شادی کے پہلے سال حصول حمل کا امکان 80 فیصد ہوتا ہے۔ جبکہ شادی کے دوسرے سال اسی ابتدائی سو فیصد میں سے حمل کی کامیابی کا امکان 10 فیصد تک رہ جاتا ہے۔ جبکہ شادی کے دو سال بعد باقی 10 فیصد جوڑوں کیلئے کسی نہ کسی طرح کا طبی تعاون درکار ہوتا ہے۔
اسباب:
ایزوسپرمیا مردانہ بانچھ پن جنسی قوت کی خرابی کا نام ہے اور جنسی قوت تین قتوں کا مجموعہ ہے ان تین قوتوں میں سے جب کسی قوت یا فعل میں خرابی ہو گی تو بانچھ پن پیدا ہو ۔ ھ پن پیدا ہو سکتا ہے۔ ہر وقت کی غیر طبی حالت میں بانچھ پن کی نوعیت بھی مختلف ہو گی اس لئے مردانہ بانچھ پن کے مندرجہ ذیل اسباب ہیں۔
خواہش و جذبے کا نہ ہونا۔ خواہش، جذبے اور کشش کا تعلق اعصاب سے ہے۔اس جذبے میں کمی بیشی کے لئے اعصاب کو دیکھا جائے گا۔
نطفے کی منتقلی کے لئے عضو مخصوص کی کارکردگی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔ کیونکہ نطفہ او 22 میں ہی جان نہ Penisر خواہش دونوں موجود ہوں لیکن متعلقہ مقام تک پہنچانے کیلئے عضو ہو تو ایسے پانچھ پن کی نوعیت اول سے مختلف ہو گی۔
نطفہ خصیوں کے تحت تیار ہوتا ہے۔اس میں نقص واقع ہو تو غدی Testicless بانچھ پن ایزوسپرمیا تصور ہو گا۔ یہ تینوں مفرد اعضاء اپنی حالت سے ایک دوسرے کو متاثر (طاقتور، کمزور او رست) کرتے ہیں۔ جب ان کے افعال میں توازن ہو گا تو جنسی قوت بھی درست ہو گی اعصابی تحریک اور جنسی قوت دماغ و اعصاب احساسات کا مرکز ہیں جو اندرونی جسم اور بیرونی ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں اور محرکات کا احساس کرنے اور حالات کے مطابق عضلات کو حکم رسانی کر کے پسندیدگی اور ناپسندیدگی کو حاصل کرتے ہیں۔
ہضم چہارم کے فضلے کی جب خون میں بہتات ہوتی ہے تو خصیے خون سے اپنی ساخت کی منی علی حدہ جمع کر دیتے ہیں۔ اس دباؤ کو احساسات ایک خاص لذت کی صورت میں محسوس کرتے ہیں۔ لذت کی انتہائی صورت اخراج کے وقت حاصل ہوتی ہے۔ چنانچہ اس دباؤ اور حصول سے نجات کیلئے جنسی اعضاء اعصاب کو حکم دیتے ہیں۔ حکم کا طریقہ یہ ہے کہ اس طرف دوران خون کا رجوع ہو کر عضو مخصوص جس کا زیادہ تر حصہ عضلاتی انسحہ کا بنا ہوتا ہے تناؤ میں آجاتا ہے۔ پھر اس کی حرکات اور محرکات کے نتیجے میں پیدا طبی فاؤنڈیشن پاکستان چیف ایڈمنز حکیم امانت علی تبسم ہونے والی حرارت کے اثر سے خصیے اور منی خارج ہوتی ہے۔ اخراج منی اور جماع کا یہ فطری طریقہ ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب تینوں مفرد اعضاء توازن و صحت کی حالت میں ہوں 2 عضلاتی تحریک اور جنسی بیماری جسم انسانی میں ارادی اور غیر ارادی حرکات کے زمہ دار عضلات فطری صورت میں مضر اثرات سے بچنے کیلئے اور مرطوبات اور مطلوبات کے حصول کیلئے اعصاب تحت ایک ترتیب و سلیقے سے کام کرتے ہیں لیکن انتہائی موافق حالات پاکر تیزی میں آجاتے ہیں ۔
اسے ہم عضلاتی تحریک کہتے ہیں۔ ہر تحریک میں درجہ بہ درجہ جسم کے اندر تبدیلیوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ غیر طبی تحریک ہو جائے تو ایک حد تک دماغ کے کنٹرول سے نکل کر جسم اور جنسی قوت میں سختی اور سکڑاؤ بڑھ جاتا ہے۔ تحریک کی Penis پراثرات مرتب کرتے ہیں۔ عضو شدت اور سوزش کی صورت میں جنسی اعضاء کی طرف خون کا دوران زیادہ ہو جاتا ہے۔سوتے ہوئے ایک طرف دماغ کے عضلاتی پردوں میں تحریک سے خیالات کی تحریک بگڑتی ہے اور خصیوں کے عضلات پردوں میں دباؤ سے منی کا اخراج ہوتا ہے۔ اسے ہم احتلام کا نام دیتے ہیں۔ ایسے مریض علت اغلام ، کثرت مباشرت جیسے افعال سے آغاز جوانی میں اپنی منی خشک یا خراب کر دیتے ہیں۔ دماغ کی صالح رطوبات بوجہ تحلیل فنا ہوتی رہتی ہیں۔ غدود ، خصیے تسکین کی وجہ سے اپن کام روک دیتے ہیں یا کم کر دیتے ہیں۔ نتیجتا منی کی مطلوبہ مقدار اور کوالٹی بر قرار نہیں رہتی۔ جس بنا پر اس میں سپرم پیدا نہیں ہوتے بلکہ جو زندہ ہوں وہ وہ بھی مر جاتے ہیں۔
Azoospermia
Online Read
Download
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.