ایس ای او سیکھیں

ایس ای او سیکھیں

ایس ای او سیکھیں اردو زبان میں

ایس ای او ماہر بننے کے لیے 10 ضروری مہارتیں

(سید عبدالوہاب شاہ)

اگر آپ SEO شروع کرنا چاہتے ہیں، تو پہلا قدم یہ معلوم کرنا ہے کہ SEO کی 10 چیزیں کیا ہیں جن کو سیکھنا ضروری ہے۔ اگر آپ ان دس چیزوں میں مہارت حاصل کر لیتے ہیں تو آپ SEO کا کام کر سکتے ہیں اور اپنے تجربے کو بڑھا کر اس مہارت سے پیسے کما سکتے ہیں۔

ان دس مہارتوں کے علاوہ بھی کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ایس ای او منیجر میں ہونا ضروری ہیں۔

١۔ تنقیدی سوچ

یعنی آپ کی تنقیدی سوچ ہونی چاہیے، آپ ہر چیز کو تنقیدی نظر سے دیکھیں اور ان کا تجزیہ کریں، پھر اس کا حل تلاش کریں۔

٢۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مہارتیں

یعنی میڈیا اور سوشل میڈیا پر کسی بھی چیز کی مارکیٹنگ کیسے کی جاتی ہے، اور کہاں کہاں کی جاسکتی ہے۔

٣۔ کمیونیکیشن کی مہارتیں

آپ کی اچھی کمیونیکیشن یعنی گفتگو آپ کے گول کو حاصل کرنے میں بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ اگر آپ اچھی گفتگو کر سکتے ہیں تو مٹی کو بھی بیچ سکتے ہیں۔

٤۔ پروجیکٹ منیجمنٹ مہارت

آپ کا جو پروجیکٹ ہے اسے منظم کرنا یہ بھی نہایت ضروری ہے تاکہ کم وقت، کم سرمائے سے آپ زیادہ سے زیادہ گول حاصل کرسکیں۔ اگر آپ کا کام منظم نہیں ہوگا تو وقت بھی ضائع ہوگا اور سرمایہ بھی ضائع ہوگا۔

اس کتاب میں ایسی ہی مہارتوں کے بارے آسان اردو زبان میں ایس ای او سکھایا گیا ہے.

Learn SEO In Urdu PDF Book Free Download www.NuktaGuidance.com

ایس ای او سیکھیں

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

آئین پاکستان اردو پی ڈی ایف ڈاون لوڈ

سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی کتابیں آپ اسی ویب سائٹ پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی کتابی پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

You can read Syed Abdul Wahab Shah Shirazi books online on this website and download Syed Abdul Wahab Shah Shirazi book pdf.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.