بائیو کیمک اور نظریہ مفرد اعضاء
نظریہ مفرد اعضاء جدید طبی نظریہ ہے جس نے درحقیقت طب یونانی میں انقلاب بھرپا کیا ہے لیکن بعض طب یونانی کے عطائی حکیم جن کا مقصد انسانیت کی خدمت نہیں بلکہ لوگوں کو لوٹنا ہے اس نظریے کے آنے کے بعد سخت پریشان ہیں کیونکہ اس نظریے نے طب کو نہایت ہی آسان کردیا ہے اب ہر شخص طبی اسرار ورموز سے بآسانی واقف ہوسکتا ہے، خود اپنی تشخیص کرسکتا اور علاج کرسکتا ہے۔
Read Online
Download
یہ نظریہ حکیم صابر ملتانی نے پیش کیا تھا۔
simple organ theory
Bio chemic aur nazria e mufrad aza
قانون مفرد اعضاء اور طب یونانی کی کتب
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.