بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

حکیم شہباز حسین کمالی سوہدروی

بسم الله الرحمن الرحيم

پیش لفظ

پیارے طبیب بھائیو!

السلام علیکم! 

جس طرح فوجیوں کیلئے اسلحہ بے حد ضروری ہوتا ہے بالکل اسی طرح اطبائے کرام کیلئے مجرب ترین نسخہ جات بے حد ضروری ہوتے ہیں۔ مختصر کتاب بیاض شہباز اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے اس میں ہم نے 100 سالہ طویل تحقیقات و تجربات کا اصل 100 سے زائد ہر مرض کہ مجرب ترین اور بے مثال مجربات اطبائے کرام کے پرزور اصرار پر فن طب اور اطبائے کرام کی نیک نامی میں اضافہ کے لیے اطبائے کرام کی خدمت میں تمام اسرار وموز کے ساتھ پیش کررہے ہیں۔

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

ان میں سے کئی نسخہ جات ایسے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں کئی کئی سال اور 10 ہزار سے بھی زائد رقم خرچ کرنی پڑی ہے۔ یہ تمام تجربات بے شمار تجربات کا نچوڑ ہیں جو کہ انتہائی سستے سہل الحصول فوری اثر اور لاجواب ہیں۔ اور بین طب کے وہ نسخہ جات ہیں جو کہ درحقیقت ہیرے جواہرات ہیں۔ یہ بات تمام اطبائے کرام بخوبی جانتے ہیں کہ جب کوئی طبیب فین میں کمال دسترس حاصل کرتا ہے تو طویل تجربات کے بعد اس کے پاس ایسے مجربات آجاتے ہیں جوکہ صرف چند اجزاء پشتل اور سہل الحصول اور حیرالعقول خواص کے حامل ہوتے ہیں۔ ہرطبیب کے پاس ایک توایان ضرور ہوتا ہے۔ ایسے نسخہ جاتی درحقیقت اطبائے کرام اپنے سینوں میں چھپائے رکھتے ہیں اور بعض تو اپنی اولاد کو بھی نہیں بتاتے لیکن میں بفضل تعالی کی تمام انمول مجربات بلابل اطبائے کرام کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: اصول طب

آپ ان نسخہ جات کے اجزاء کو حقیر جانتے ہوئے ان کو معمولی نہ مجھے گال حقیقت یہ ہے کہ جن امراض پر لوگوں کے لاکھوں روپے اور کئی سال بھی خرچ ہو گئے تم اور آرام کی کوئی صورت نظر نہیں کی تھی اللہ تعالی کے خصوصی کرم فضل سے ہم ان نین جات سے ایسے لا علاج امراض میں بے حد کامیاب ہوئے ہیں اور لاتعداد زندہ درگور مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ خدا شاہد ہے کہ جس محنت اور طویل جدوجہد کے ساتھ پینے جات ترتیب دیئے گئے ہیں اور جتنا ان تجربات کا رزلٹ اگر ان میں سے صرف ایک نئی کی قیمت میں تین لاکھ روپے ہوتو کم ہے مگر ہم نے صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے یہ تمام نسخہ جات بلابل اطبائے کرام کی خدمت میں پیش کیے ہیں اور اس کتاب کی جو قیمت مقرر کی گئی ہے یہ بے حد معمولی ہے۔ میری تمام اطبائے کرام کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ اس کتاب سے خوب استفادہ کریں اور میرے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی مجھے دین و دنیا میں ترقی عطا فرمائے ۔ آمین

حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدروی

Bayaz e Shahbaz

by Hakeem Shahbaz Hussain Awan Kamali Saharwardi

Pdf Free Download

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Link 1   Link 2

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین
بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

طب یونانی کی پوری لائبریری

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading