تبیان الفرقان

تبیان الفرقان

تبیان الفرقان

تبیان الفرقان مولانا عبدالمجید لدھیانوی

جلد 1: سورۃ الفاتحۃ و سورۃ البقرۃ۔ پارہ 3,2,1
جلد 2: سورۃ آل عمران، سورۃ النساء۔ پارہ 3 تا 6
جلد 3: سورۃ المائدۃ، سورہ الانعام، سورۃ الاعراف۔ پارہ 6 تا 9
جلد 4: سورہ الانفال تا سورۃ ابراہیم۔ پارہ 9 تا 13
جلد 5: سورۃ الحجر تا سورۃ المؤمنون۔ پارہ 13 تا 18
جلد 6: سورۃ النور تا سورۃ یسین۔ پارہ 18 تا 23
جلد 7: سورۃ الصافات تا سورۃ الحدید۔ پارہ 23 تا 27
جلد 8: سورۃ المجادلۃ تا سورۃ الناس، پارہ 28 تا 30

قبر میں پہلا سوال بھی لفظ “رب” کے ساتھ ہوگا

اور پھر آپ یہ بھی سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں، کہ جس وقت ہماری یہ عملی زندگی ختم ہو جائے گی ، یعنی ہم پر موت آجائے گی، اور اللہ تعالیٰ کے سامنے جس وقت ہم نے بطور امتحان کے پیش ہونا ہے، اُس امتحان کی تمہید مرنے کے بعد ہی عالم برزخ سے شروع ہو جاتی ہے۔ حدیث شریف کے طلبہ نے تو پڑھ لیا، مشکوۃ شریف میں باب اثباتِ عَذَابِ الْقَبْرِ میں تفصیل آتی ہے، اور سنتے سارے ہی ہیں، گھروں کے اندر ان کے تذکرے ہوتے رہتے ہیں، کہ مرنے کے بعد قبر میں منکر نکیر آئیں گے، اور انہوں نے انسان سے ابتدائی سوالات کرنے ہیں، جو خلاصہ ہے اُس امتحان کا جو کہ تفصیلی طور پر قیامت کے دن پیش آنے والا ہے۔ اُن کا پہلا سوال کیا ہوگا ؟ من ربك : تیرا رب کون ہے؟ تو مؤمن کا جواب ہوگا کہ رتی اللہ : میرا رب اللہ ہے، اور کا فر اور منافق اس سوال کے جواب میں پریشان ہو جائے گا اور جواب نہیں دے سکے گا۔ (۱)

قبر کے سوالات واضح ہونے کے باوجود ہر شخص صحیح جواب نہیں دے سکے گا کیونکہ وہاں آپ جھوٹ نہیں بول سکیں گے، زندگی میں جس کو رب سمجھا تھا وہاں آپ اُسی کا اقرار کریں گئے ۔ ویسے کوئی کہہ سکتا ہے کہ جب سوال معلوم ہو گئے کہ امتحان میں یہ سوال آنے والے ہیں، تو جواب یاد کر لینا چاہیے، زندگی کیسی ہی گزارلو، جس وقت سوال ہوگا تو جواب وہی دے دو جوڑتا ہوا ہے۔ جس طرح سے آپ کو معلوم ہو جائے کہ امتحان میں کتاب کا فلاں مقام پوچھا جائے گا، تو آگے پیچھے اگر چہ ایک لفظ بھی نہ آتا ہولیکن آپ وہی مقام رٹ لیں گے، اور جس وقت آپ سے پوچھا جائے گا تو فرفرینا دیں گے، اور متن دھو کے میں آجائے گا کہ اس کو ساری کتاب ایسے ہی یاد ہے جیسے یہ پیراگراف سنادیا۔ جیسے پتا چل گیا کہ حساب کا فلاں سوال آنا ہے، وہ یاد کر لیا جائے ، جس وقت پر چہ آئے وہ حل کر دیا جائے ہمتحن سمجھے گا کہ بڑا لائق طالب علم ہے، یہ حساب میں بڑا ماہر ہے، دیکھو! کیسا اچھا سوال حل کیا ہے۔ تو اسی طرح جب یہ تین سوال معلوم ہو گئے جو برزخ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کیے جائیں گے : مَنْ رَّبُّكَ مَا دِينَكَ، وَمَا تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ ) سوال بھی بتا دیے گئے اور ان کا جواب بھی بتادیا گیا کہ مؤمن نے یہ : ،

Tibyan ul Furqan

By Maulana Abdul Majeed Ludhianvi

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08

Download Link 1

Vol 01 (20MB)     Vol 02 (19MB)

Vol 03 (21MB)     Vol 04 (25MB)

Vol 05 (25MB)     Vol 06 (28MB)

Vol 07 (24MB)     Vol 08 (16MB)

Download Link 2

Vol 01 (20MB)     Vol 02 (19MB)

Vol 03 (21MB)     Vol 04 (25MB)

Vol 05 (25MB)     Vol 06 (28MB)

Vol 07 (24MB)     Vol 08 (16MB)

 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.