Tohfa e Mudarreseen By Maulana Abdur Rasheed Hashmi
تحفہ مدرسین
تحفہ مدرسین یعنی مثالی استاد بن کر آپ تدریس ایسے کریں۔
مدرسین کی صفات، انداز تدریس اور مختلف علوم و فنون کے طریقہ تدریس کے لیے اکابر علماء کرام اور مشائخ عظام کے بہترین مضامین کا حسین گلدستہ۔