تحقیقات علم المجربات
تحقیقات علم المجربات تالیف: حکیم محمد یاسین
اس دنیا میں ہر حکیم، طبیب اور ڈاکٹر کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو ہر مرض کے لئے مجرب المجرب نسخے مل جائیں جنہیں کھلاتے ہی مرض دم دبا کر بھاگ جائے لیکن وہ قیمتی اجزاء پر مشتعمل نسخہ جات کو بھی مفید نہیں پاتا تو مایوس اور پریشان ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مجربات کسی اصول اور قاعدہ سے بالا عضاء کتابوں میں نہیں دئے ہوتے اور نہ ہی معالج انہیں بالا عضاء استعمال کراتے ہیں اور ناکام ہی رہتے ہیں
میں نے اس کتاب میں قانون مفرد اعضاء کے تحت اعصابی غدی اور عضلاتی امراض کے تحت ہر علامت کی تشریح کے بعد بالاعضاء مجربات پیش کئے ہیں اس کے مطالعہ سے انشاء اللہ مجربات کے متلاشیوں کی پیاس مجھے جائے گی۔
Tahqeeqat Elm ul Mujaribat
by Hakeem Muhammad Yaseen
Read Online
Download PDF