Site icon E-Islamic Books

تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک از كتاب الاشربۃ تا ماجاء في الحجامۃ شارح : مفتی محمد ذاکر حسین قاسمی

دعائیہ کلمات

حضرت اقدس مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی مدظلہ العالی مہتمم دارالعلوم دیوبند 

باسمه سبحانه وتعالى

جناب مولانا مفتی محمد ذاکر حسین صاحب پرولیاوی استاذ دار العلوم دیوبند کی کتاب تفهیم المسالک شرح موطا امام مالک متعدد مقامات سے دیکھی۔ یہ شرح موطا امام مالک کے ان ابواب کی تشریح و توضیح پر مشتمل ہے جو دارالعلوم دیو بند میں دروہ حدیث کے لبہ کو دراسية (تفہیم و تشریح کے ساتھ ) پڑھائے جاتے ہیں؛ جب کہ بقیہ کتاب حسب گنجائش رولیہ مکمل کرائی جاتی ہے۔ مفتی محمد ذاکر حسین صاحب نے اس شرح میں متن حدیث کے قریب الفہم لفظی ترجمہ کے ساتھ ، اعراب کی تشریح، حل لغات اور مشکل الفاظ کی تحقیق کا عام طور پر لحاظ رکھا ہے۔ مختلف فیہ مسائل میں ائمہ کرام کے مستدلات کی نشان دہی اور ترجیح راجح کا بھی اہتمام

کیا ہے۔

مجموعی طور پر حل کتاب کے لیے لازمی مباحث کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ شرح طلبہ عزیز کے لیے نافع اور مفید ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور مزید علمی کارناموں کی توفیق عطا فرمائے۔

(مفتی ) ابوالقاسم نعمانی غفرلہ مہتمم دارالعلوم دیوبند

۱۴۳۷/۸/۹ھ مطابق ۶۲۰۲۰/۴/۴

Tafhim ul Masalik Sharh Muwatta Imam Malik

By Mufti Zakir Husain Qasmi

Read Online

Download (4MB)

Link 1     Link 2

Exit mobile version