تقسیم میراث آسان کیلکولیٹر

تقسیم میراث آسان کیلکولیٹر

تقسیم میراث آسان کیلکولیٹر

ہرانسان نے بالاخر مرنا ہے، مرتے ساتھ ہی اس نے اپنی زندگی میں‌دنیا کا جو مال کمایا یا جمع کیا تھا اس پر وارث قابض ہوجائیں گے. بحیثیت مسلمان اللہ تعالیٰ‌نے ہمیں‌دنیا میں‌زندگی گزارنے کی پوری پوری رہنمائی اور گائیڈنس دی ہے. یہاں تک کہ مرنے والا مر جاتا ہے تو پیچھے رہ جانے والے وارثؤں کو بھی اللہ تعالیٰ نے اس مال میراث کو تقسیم کرنے کی پوری گائیڈنس دی ہے. تقسیم میراث‌کا قانون قرآن میں بیان ہوا ہے. لیکن بدقسمتی سے بہت کم لوگ میراث شریعت کے مطابق تقسیم کرتے ہیں. میراث کو تقسیم کرنے کا ایک خاص‌طریقہ ہوتا ہے جسے سمجھنا ہر کس و ناکس کی بات نہیں ، لیکن اب جدید دور اور جدید ٹیکنالوجی کی مددسے ہر پڑھا لکھا شخص ٹھیک ٹھیک شریعت کے مطابق بالکل درست تقسیم میراث‌کرسکتا ہے. بس اس کے لیے آپ کو کرنا یہ ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے

Meeras Calculator

تقسیم میراث آسان کیلکولیٹر انسٹال کرنا ہے. اس کیلکولیٹر میں اردو انگلش دونوں زبانوں میں تقسیم میراث‌صرف دو سے تین منٹ میں‌کی جاسکتی ہے. مکمل طریقہ کار اسی لنک پر موجود ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے

میراث کیلکولیٹر یہاں سے ڈاون لوڈ کریں

طریقہ کار کی ویڈیو



Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading