تنقید ایک بری عادت ھے

تنقید

تنقید ایک بری عادت ھے

تنقید ایک بری عادت ہے

بسم الله الرنين الرجيم

تاثرات حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمد ادریس حبان ربی ایم ڈی چرتھاولی

بانی مہتم دارالعلوم نده به گور وخلیفہ مجاز حضرت صادق الامت

تنقید عربی زبان کا لفظ ہے جس کا باب تفعیل سے تعلق ہے، تنقید کا مادہ ”فق ہے جس کا معنی

کھرے اور چھوٹے کی پیچیان کرنا ہے۔ یہ ایسی اصطلاح ہے جو کسی بھی شخص چیز یا صنف کے نی وثبت پہلو کو اجاگر کرے۔ دور حاضر میں تنقید کو صرف خامیاں بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو کہ صد فی صد درست نہیں ۔ تنقید برائے اصلاح جائز بھی ہے اور ضروری بھی ، اس لئے کہ اگر اخلاقی خرابیوں کی نشاندہی نہ کی جائے تو ایک ایسا معاشرہ جنم لے لیتا ہے جود یک بن کر تہذیب وتمدن اور معیشت و معاشرت کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔

زیر نظر کتاب ’’تنقید بری عادت‘ نوجوان عالم دین ومفسر قرآں حضرت مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی مدظلہ العالی نے تالیف فرمائی ہے جس میں فی زمان تنقید برائے عیب جوئی وعیب گوئی پر تنقید کی گئی ہے اور تنقید کی حقیقی تعریف کرتے ہوئے جائز و ناجائز تنقید کی تفصیل درج فرمائی ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کی اس کاوش کو دیگر کتب کی طرح شرف قبولیت عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں کامیابی و کامرانی کا ذریعہ بنائے، آمین یا رب العالمین !

والسلام خاکروب آستان حضرت حاذق الام

محمد ادریس حبان رحیمی خانقاه رحیمی دار العلوم محمد بی بنگلور

Read Online

 

TANQEED AIK BURI ADAT HAI 0000

Download (7MB)
Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading