توثیق الدیون
Tauseeq ud Duyoon Urdu
By Mufti Muhammad Taqi Usmani
اس میں شک نہیں ہے کہ آج کل مالی معاملات اور اقتصادیات سے متعلق نت نئے مسائل اور جدید صورتیں ان کا شرعی حکم کالا اور اس میں امت کی رہنمائی کرنایہ علماء کے لیے ایک پین ہے اور علماء کے لیے اس کی تیاری کرنا اور اس کو سمجھنا بہت ضروری ہے اس سلسلے میں مفتی تقی عثمانی صاحب دامت براکاتہم نے جو خدمت انجام دی ہے خواہ کسی بھی زبان میں بھی ہو اور کسی بھی شکل میں ہو وہ کسی سے مخفی نہیں ہے اور حضرت کی یہ خدمات و مساعی ملکی سیٹ پر بھی اور بیرونی سیٹ پر بھی ایک لمبے عرصے پر محیط ہیں جو مختلف کتب، مقالا جات اور رسائل کی شکل میں قار مین کے سامنے موجود ہیں ان میں سے ایک “توثيق الديون ” بھی ہے یعنی دین کا وثیقه مدیون سے لیا جائے جس میں ان کی حق تلفی مدیون کی ڈیفالٹ کی شکل میں نہ ہو اسی مسئلہ
سے متعلق حضرت نے مختلف صورتیں ذکر کی ہیں ہمارے کچھ ساتھیوں نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے بندہ کے سامنے اگر چہ پر اتر جمہ موجود نہیں البتہ جتناتر جمہ سامنے موجود ہے اس کا مختلف جگہوں سے مطالعہ کرنے کے بعد یہ ترجمہ ان قارئین کے لیے مفید اف رہا ہے جو عربی زبان سے نابلد ہوں یا عربی سے زیادہ مناسبت نہ رکھتے ہوں، اب چونکہ اس ترجمہ کو کتاب کی شکل میں شائع کیا جارہا ہے اس لیامیں اللہ پاک سے اس بات کی امید رکھتا ہوں کے اس ترجمہ کو قارعین کے لیے اور جنہوں نے اس پر محنت کی ہے ان کے لیے ذخیر ہ آخرت بنائے۔
آمين برحمتك يا ارحم الراحمین۔
بنده مفتی عصمت اللہ معین مفتی دار الافقراء جامعہ دارالعلوم کراچی
Download (4MB)