جادو جنات عملیات

جنات کی اقسام

جادو جنات عملیات

جادو جنات عملیات موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ سخت بگاڑ کا شکار ہے، اس میں کچھ قصور اپنوں اور کچھ غیر کا ہے۔ جادو جنات کے نام پر ہمارے اپنے عاملین کیا کیا کرتے ہیں؟ غیروں نے مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے جادو اور شیطانی قوتوں کو کیسے استعمال کیا اور کیسے کررہے ہیں؟ جنات کی اقسام، موکل کی حقیت، جادو کی اقسام، سیکھنے کا طریقہ، جادو کرنے کا طریقہ، جادو کا توڑ، خفیہ تنظیمیں وغیرہ وغیرہ بے شمار اہم نکات پر مبنی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ جس کا عنوان ہے:

پارٹ 2: جنات کی اقسام، جنات کب حملہ کرتے ہیں، ڈراونے خواب کا جنات کے ساتھ کیا تعلق ہے

پارٹ 3: موکل کیا ہے، جن قابو کرنے کا طریقہ، حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیوں کرتے ہیں۔؟

پارٹ 4: فری میسن، ایلومیناتی، کبالا جادو، نقش سلیمانی، زائچے، تعویز اور جادوگر کو پہچاننے کی نشانیاں

پارٹ 5 : سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں، نظر کیسے لگتی ہے، قوت خیالیہ، مسمریزم، ہیپناٹزم کیا ہے، افلاطون نے قوت خیال سے محفل جما دی، گاڑی کے ساتھ جوتا لٹکانے سے کیا ہوتا ہے۔؟

پارٹ 6 : نام نہاد روحانی عامل اور ایلومیناتی کا ایجنڈا

پارٹ 7 : فری میسن اور ایلومیناتی کا مقصد

پارٹ 8 : کبالہ جادو کیا ہے، سامری اور فرعون سے کبالہ کا تعلق، اس جادو سے کس طرح کام لیا جاتا ہے؟

پارٹ 9 : کبالا جادو کی کتابیں کہاں سے ملیں، آئی ایم ایف اور جادو

پارٹ 10 : لاکھوں انسانوں کے جسم میں آرایف چپ لگادی گئی ہے، کیا آپ کو تو نہیں لگئ؟

پارٹ 11 : سونے کے سکے کاغذی نوٹ کیسے بنے، بہت جلد کاغذی نوٹ ختم ہو جائیں گے پھر کیا ہوگا؟

پارٹ 12 : ویکامذہب کیا ہے، لاہور کے عجائب گھر میں شیطانی مجسمہ کس نے لگوایا،

پارٹ 13 : جدید سائنس اور شیطان، چھوٹے بچوں کو ریپ کے بعد قتل کیوں کیا جاتا ہے۔؟

پارٹ 14 : فری میسن پاکستان میں، پاک فوج کا ایکشن،

پارٹ 15 : سکل اینڈ بونز، کھوپڑیاں اور ہڈیاں، خطرناک خفیہ تنظیم

پارٹ 16 : مسلمان حکمرانوں کی جاسوس بیویاں،

پارٹ 17 : ختم نبوت اور جادوگری، جادوگروں کے دعوائے نبوت کی تاریخ

پارٹ 18 : بچوں کے کھلونے اور جادو کے آلات

پارٹ 19 : خاص علامات، نمبرز، اور روزمرہ استعمال ہونے والے الفاظ کا جادو سے تعلق

پارٹ 20 : دجالیت، جنات، شیاطین اور جادوگری سے بچاو کا طریقہ اور تدابیر

پارٹ 21: جادو، جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ اور توڑ

پارٹ 22: آپ کے سوالات کے جوابات

پارٹ 23: بندش کیا ہوتی ہے، کاروبار، رشتوں کی بندش

پارٹ 24: ریکی ہی لنگ کیا ہے،کیا اس کے ذریعے جادو جنات کا علاج جائز ہے؟

پارٹ 25: ہرپریشانی کا علاج، بندش کا توڑ

پارٹ 26: جادو اور جنات سے متعلق چند ہدایات

پارٹ 27: تمام وظائف پڑھنے کے باوجود اثر نہیں ہوتا ایسا کیوں؟

پارٹ 28: آن لائن استخارہ کی حقیقت

پارٹ 29: عورتوں پر جادو کے اثرات زیادہ کیوں

پارٹ 30: جنات انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتے ہیں

پارٹ 31: کیا وظائف کی اجازت لینا ضروری ہے؟

پارٹ 32: وائٹ میجک، کیا مجبوری میں جادو سے علاج جائز ہے؟

پارٹ 33: جمائی چھینک اور جنات

پارٹ 34: جس وظیفہ سے تکلیف ہو تو کیا کریں

پارٹ 35: جعلی عامل جادو گر کی علامات

پارٹ 36: روحانی آپریشن کی حقیقت

پارٹ 37: مختصر استخارہ

پارٹ 38: خواب میں پاخانہ

پارٹ 39: تعویذ کی پہچان اور ضائع کرنے کا طریقہ

پارٹ 40: جنات کیوں اور کن لوگوں پر مسلط ہوتے ہیں؟

پارٹ 41: جنات لگنے کی 9وجوہات

پارٹ 42: شیطان جن کس انسان پر مسلط کیا جاتا ہے؟

پارٹ 43: بیک ٹریکنگ اور شارٹ ویژن

پارٹ 44: جان لیوا تعویذات اور غلطیاں

پارٹ 45: جنات کی حاضری اور فراڈ

پارٹ 46: گھروں میں جنات آنے کی وجہ

پارٹ 47: مجربات امام غزالی کی حقیقت

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading