جامعۃ الرشید کا پس منظر

جامعۃ الرشید کا پس منظر

جامعۃ الرشید کا پس منظر

سن 1996 میں جب جامعۃ الرشید موجود نہیں تھا اس وقت اس مدرسے کو بنانے کے لیے غور و فکر ہورہا تھا اس وقت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ نے جن کڑی شرائط کے ساتھ جامعۃ الرشید بنانے کی اجازت اور منظوری دی تھی وہ اس رسالے میں موجود ہیں۔ آج اس رسالے کو دیکھنے کی ضرورت اس لیے بھی ہے کہ آج کا جامعۃ الرشید مکمل طور پر ان شرائط کے برعکس وجود رکھتا ہے۔

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

جامعۃ الرشید کا پس منظر


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading