جاپانی ڈاکٹر
دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی لائف اور اس کے مزے قربان کرکے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیتے ہیں۔ انہیں نہ اپنی جان کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے مال کی پرواہ ہوتی ہے۔
ایسی ایک شخصیت جاپانی ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا بھی تھے۔ جنہوں نے اپنی زندگی کے 35 سال افغانستان کی عوام کی خدمت میں وقف کرکے افغان سرزمین پر ہی اپنا خون بہا کر جان دے دی۔
Japanese doctor TETSU NAKAMURA, the benefactor of Afghans ► ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا