حنفیہ کا مسلک احتیاط پر ہے
حنفیہ کا مسلک احتیاط پر ہے تالیف مولانا ثمیر الدین قاسمی
اس کتاب کی خصوصیات
ا۔۔ صرف، آیت۔۔، حدیث۔۔، قول صحابی، قول تابعی۔۔ ہی سے استدلال کئے ہیں
علما کی عبارتوں سے استدلال نہیں کیا تا کہ کتاب لمبی نہ ہو جائے
۔۔ ہر حدیث میں وضاحت کی ہے کہ کون آیت ہے ، کون حدیث ہے، کون قول صحابی
ہے، اور کون قول تابعی ہے ۔ صرف ۱۲ بارہ بنیادی کتابوں سے حوالہ لیا ہے
۴۔ دوسرے مسلک کے لئے اور حنفی مسلک دونوں کے لئے حدیثیں لائے ہیں ۔۔ اہل حدیث کی پانچ حدیثیں لائے تو حنفیوں کے لئے بھی سات حدیثیں لائے اور اگر اہل حدیث کے لئے سات حدیثیں لائے تو حنفیوں کے لئے دس حدیثیں لائے ہیں
۔۔ دونوں مسلکوں کے لئے حدیثیں اس لئے جمع کیا تا کہ دونوں فریقوں کو حدیث کی
معلومات ہو جائے ، اور اختلاف کم سے کم ہو کتاب بہت آسان ہے، اور مبائل میں رکھنے کے قابل ہے
Hanafiya ka Maslak Ihtiyat Par Hi
By Maulana Samiruddin Qasmi