السلام علیکم
پچھلے کچھ عرصے سے درس نظامی ایپلی کیشن میں کچھ مسئلہ تھا جس کی وجہ سے کتب نظر نہیں آرہی تھیں۔
ایک قاری کے اطلاع دینے پر اس غلطی کو درست کر لیا گیا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
درس نظامی کتب دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.