رزلٹ وفاق المدارس العربيہ پاکستان 2023
Wifaq ul Madaris Result 2023
ہر سال کی طرح اس سال بھی بذریہ ایس ایم ایس رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
طریقہ کار معلومات رزلٹ وفاق المدارس
رزلٹ وفاق المدارس بذریعہ ایس ایم ایس حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں بنین کے لیے M لکھیں اور بنات کے لیے F اور پھر درجہ کا کوڈ لکھیں پھر سپیس دے کر اپنا رول نمبر لکھیں اور اس میسج کو 9143 پر بھیج دیں۔
رزلٹ وفاق المدارس بنین درجات کے کوڈ مندرجہ ذیل ہیں:
عالمیہ سال اول: 801 عالمیہ سال دوم: 802
عالیہ سال اول: 701 عالیہ سال دوم: 702
خاصہ: 602
عامہ: 502
متوسطہ 403
دراسات سال اول: 1001 دراسات سال دوم: 1002
تجوید للعلماء: 202 تجوید للحفاظ: 201
رزلٹ وفاق المدارس بنات درجات کے کوڈ مندرجہ ذیل ہیں:
عالمیہ سال اول: 801 عالمیہ سال دوم: 802
عالیہ سال اول: 701 عالیہ سال دوم: 702
خاصہ سال اول: 601 خاصہ سال دوم: 602
دراسات سال اول: 1001 دراسات سال دوم: 1002
تجوید للعالمات: 202 تجوید للحافظات: 201
Read Online
Download
Wifaqulmadaris Result By SMS
To check Wifaqul Madaris’s Results by SMS Follow the steps given below.
- Write M for Baneen and F for Banat
- Write the Subject Code, and give a space after the code.
- After the space write your Roll Number,
- Send this message to 9143 and wait.
- Your Result will be sent to your Mobile ASAP.
Codes for each class are written above.
Wifaq ul Madaris Result online check
You can get in touch here, and more news about the Wifaq ul Madaris exam is coming. You can see your online results. It is a simple method designed for students in these religious schools. These Wifq ul Madaris students are only required to enter the test paper number, and then check the result update and the complete schedule related to it. As soon as we get the result date of these exams, we will let you know your result date.
ان پیج 2121 میں مفت ڈاون لوڈ کریں
رزلٹ وفاق المدارس
مجموعی طور پر درجات حفظ وکتب میں سوا پانچ لاکھ طلباء وطالبات شریک امتحان ہیں۔گزشتہ سال کی نسبت تقریبا پچاس ہزار طلباء وطالبات کا ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ درس نظامی کی تکمیل کرنے والے گیارہ ہزار چھ سو تریسٹھ (11663) طلباء اور اکیس ہزار نو سو بیس (21920) طالبات امتحان میں کامیاب ہوکر سند فراغت حاصل کریں گی۔
دراسات دینیہ کے دو سالہ کورس مکمل کرنے والے دو ہزار آٹھ سو پینتالیس (2845) طلباء اور بائیس ہزار چھ سو بیس (22620) طالبات شریک امتحان ہونگی۔جبکہ تجوید للحفاظ والحافظات اور تجوید للعلماء والعالمات میں تیرہ ہزار ستاون (13057) طلباء و طالبات شریک ہونگے۔مجموعی طور پر تمام درجات کے پانچ لاکھ بیس ہزار آٹھ سو چونتیس (520834) طلباء وطالبات کے نتائج تقریبا ایک ماہ سے بھی کم مدت میں ایک ساتھ جاری کئے جائیں گے۔
اس تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت مجموعی طور اننچاس ہزار نو سو چہتر(49976) شرکائے امتحان میں ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔مولانا طلحہ رحمانی نے بتایا کہ ملک بھر میں اتنی کثیر تعداد میں طلباء و طالبات کے الگ الگ امتحانی مراکز (سینٹرز) کی تعداد دو ہزار آٹھ سو اڑتالیس (2848) ہے،جس میں طلباء کیلئے سات سو پینسٹھ (765) اور طالبات کیلئے دو ہزار تیراسی (2083) سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔
اس طرح گزشتہ سال کی نسبت مجموعی طور پر دو سو بھتر(272) سینٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ان امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی مجموعی تعداد سترہ ہزار سات سو اکیانوے (17791) ہے۔جس میں پانچ ہزار نو سو چھیاسٹھ (5966) نگران علماء طلباء کے سینٹرز میں اور گیارہ ہزار آٹھ سو پچیس (11825) خواتین عالمات طالبات کیلئے قائم کئے گئے امتحانی مراکز میں نگرانی کی ذمہ داریاں انجام دیں گی۔مجموعی طور پر گزشتہ سال کی نسبت پندرہ سو دو (1502) نگران علماء و عالمات کا اضافہ کیا گیا ہے۔