رسالہ سلاجیت
مصنف: کویراج جگن ناتھ وئیدواچسپتی
اس کتاب میں سلاجیت کی ماہیت، اقسام، مصفیٰ کرنے کے طریقے، خالص سلاجیت کی پہچان، اور کیمیائی تجزیہ، طریقہ استعمال اور افعال و خواص وغیرہ۔ بیسیوں امور کے متعلق کما حقہ واقفیت بہم پہنچائی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں کئی سینہ کے پوشیدہ و تجارتی راز پوری دریا دلی سے طشت از بام کیے گئیے ہیں۔