سحر قانون مفرد اعضاء
سحر قانون مفرد اعضاء
انتساب
میں اپنی اس علمی فنی کاوش کو جو اس مقصد کے لئے کی گئی ہے که قانون مفرد اعضاء جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور زیادہ سے زیادہ دکھی نسانیت کی خدمت ہو سکے ۔
اپنے عزیز دوست حکیم محمد یاسین دنیا پوری کے صاحبزادے حکیم محمد عارف کے نام سے موسوم کرتا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ تحریک تجدید طب میں میری پہلی ملاقات حکیم محمد عارف صاحب سے ہی ہوئی تھی اور آپ انتہائی خلوص کے ساتھ میرے ساتھ پیش آئے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی حکیم محمد عارف صاحب کو سدا خوش رکھے اور تمام مصیبتوں اور پریشانیوں سے بچائے رکھے اور اللہ تعالی انہیں دین و دنیا میں ترقی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
حکیم ڈاکٹر شہباز حسین اعوان سوہدروی کمالی حكيم محمد زابد علی لاهوری قادری نقشبندی
sihar Qanoon Mufrad aza
آن لائن پڑھیں
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.