سلاجیت کا صحیح استعمال

salajeet 1

سلاجیت کا صحیح استعمال

اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔’

بلڈ پریشر کےایسے  مریض جو مستقل بلڈپریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں وہ  اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔

’جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔’ اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ یا جن کا دل کا آپریش ہوا ہے وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔

حاملہ عورتوں کو بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

ان کے علاوہ تمام لوگ استعمال کرکے اپنی قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں۔ البتہ نوجوانوں کو اس کا استعمال ہفتے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں کرنا چاہیے چالیس پچاس سال کی عمر کے لوگ روزانہ استعمال کرسکتے ہیں۔

ابھی گھر بیٹھے آرڈر کریں:

WhatsApp Voice Messige: +92-3215083475

40گرام علاوہ ڈاک خرچ:  1200 روپے

Pihlwani salajeet پہلوانی سلاجیت آن لائن


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading