Site icon E-Islamic Books

سوشل میڈیا کا استعمال

AAP WHATSAPP ISTEMAL KAREN MAGAR %D8%B3%D9%88%D8%B4%D9%84 %D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7 %DA%A9%D8%A7 %D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84 scaled

سوشل میڈیا کا استعمال

انتساب

میں اپنی اس مختصرمی و اصلای کاوش کو درج ذیل ہستیوں کے نام کرتا ہوں:

(1) والد محتر مہ (اللہ تعالی انہیں عافیت کے ساتھ عمر دراز نصیب فرمائیں) کے نام ، جن کی تربیت اور دعاؤں نے ہی زندگی کی گرہیں کھولیں، جس کے ثمرات و برکات قدم قدم پر دیکھنے کول رہے ہیں۔

(2) محدث کبیر فقیہ نفس شارح حجۃ اللہ البالغہ حضرت اقدس مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری ( شیخ الحدیث وصدر المدرسین ام المدارس دار العلوم دیوبند کے نام، جن کی پیہم توجہ ورہنمائی ہر وقت اس نا اہل کے لیے مشعل راہ بنی ہوئی ہے، اور جنہوں نے اس ناچیز کی زندگی کے راستے کے کانوں کو اپنے ہاتھوں سے ہٹا کر پھول بچھایا اور احمد لشد تا ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔

(3) عالم ربانی عارف باللہ، پیکر حق گوئی و بے باکی ، حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتای (بانی و بستم جامعہ اسلامی بیت العلوم بنگلور) کے نام ، جن کو ہرآن مصروف اور کے لیے کی قدر کرتا ہوا دیکھ کر یہ سبق ملا کہ میں بھی اپنی زندگی کے میات کی قدر کرنی چاہیے، اسی کے متے میں ہی چند صفحات سیاہ کرنے کی توفیق نصیب ہوئی۔

(4) تمام اساتذہ کرام کے نام باحضور ابتدائی اساتذہ میں استاد محترم حضرت مولانامحمد بدرالدین صاحب (استاذ حدیث وفقدار العلوم امدادیہ ) کے نام جن کی طلب کی صلاحیت وصالیت کے حوالے سے کڑھن اور ہمدردی وم خواری دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کوملا۔ (۵) جامعہ اسلامیہ بیت العلوم بنگلور کے نام، جس کے لکھنے پڑھنے کے عمومی اور سنہرے ماحول میں اس ناتواں کوبھی قلم پکڑنے کی توفیق عطا ہوئی ۔

AAP WHATSAPP ISTEMAL KAREN MAGAR

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

Exit mobile version