Site icon E-Islamic Books

سیرت مصطفی

سیرت مصطفی

سیرت مصطفی

سیرت مصطفی

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العلمين و العاقبه للمين والصلوة والسلام علی سیدنا و مولانا محمد خاتم الأنبياء والمرسلين وعلى اله و اضحيه وأزواجه و واته أجمعين اما بعد

بنده گناہ گار محمد ادریس کاندھلوی اہل اسلام کی خدمت میں عرض پرداز ہے کہ ایک مسلمان اور مومن کے لئے اپنا جانتا اتنا ضروری نہیں جتنا کہ محمد رسول الله کا جاننا ضروری ہے جو محمد رسول الله کونہیں جانتا وہ اپنے ایمان اور اسلام کو کیسے جان سکتا ہے۔ مومن اپنے وجود ایمانی میں سراسر وجود پیغمبر کا محتاج ہے۔ عازا بالله اگر وجود پیغمبر سے قطع نظر کر لی جائے تو ایک لمحہ کے لئے بھی موت کا وجو را ایمان باقی نہیں رہ سکتا۔ اسی وجہ سے ارشاد ہے۔ ألنبى أولى بالمؤمنيين ين نبی ، مومنین کے حق میں ان کی جان سے بھی زیادہ قریب ہے۔ کیونکہ مومن کا وجود ایمانی آفتاب نبوت کا ایک معمولی سانکس اور پرتو ہے اور ظاہر ہے کہ پرتو کو جوقرب او تعلق اپنے اصل منبع این آفتاب سے ہوسکتا ہے وہ آئینہ سے ہیں ہو سکتا۔ مومن کو جو ایمان پہنچتا ہے وہ نبی کے واسطہ سے پہونچتا ہے ۔ معلوم ہوا کہ ایمان نہیں سے قریب ہے اور مومن سے بھی ہے۔ اس لیے کہ بی ایمان کے ساتھ متصف بالذات ہے اور مومن ایمان کے ساتھ متصف بالحض ہے۔ لہذا ضروری ہوا کہ مومن اپنے اور اپنے ایمان کے جانے سے پہلے اپنے نبی کی سیرت کو جائے تا کہ اسی راستے پر چلے اور دوسروں کو بھی اس پر چلنے کی دعوت د ے ق جل وعلا نے سورہ ہود میں ابتدا سے انتہا تک انبیاء ومرسلین کے حالات اور واقعات ذکر فرمائے۔ اخیر میں اس کی حکمت بیان فرمائی کہ ہم نے انبیاء و مرسلین کے حالات کیوں بیان کیے۔ الاحزاب

Seerat -ul- Mustafa [Sallallahu Alaihi Wasallam]

By Shaykh Muhammad Idrees Kandhelvi (r.a)

سیرت مصطفی

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3

 

Download

Volume 1 [60] Volume 2 [61] Volume 3 [69]

Seerat -ul- Mustafa [Sallallahu Alaihi Wasallam] – OLD

 Seerat -e- Ali -ul- Murtaza [r.a] By Shaykh Muhammad Naafay

Exit mobile version