سیرت کے سنہرے نقوش

SEERAT K SUNEREY NUQOOSH سیرت کے سنہرے نقوش

سیرت کے سنہرے نقوش

انتساب

کا ئنات کی اس عظیم ہستی کے نام ؛

جن کے لئے یہ بزم ہستی سجائی گئی، جن کے سر اقدس پر ختم نبوت کا تاج رکھا گیا، جنہیں سید الاولین والآخرین کے لقب سے نوازا گیا، جنہیں شافع محشر کا اعزاز عطا کیا گیا، جن کو ساقی کوثر کے منصب عظیم سے سرفراز کیا گیا، جن کو معراج کی رات سارے نبیوں کی امامت کا شرف حاصل ہوا، جن کی امت کو دنیا کی بہترین امت کہا گیا، جن کے نام کو اللہ تعالی نے اپنے نام کے ساتھ ہر جگہ ذکر کیا، یعنی مدنی تاجدار شفیع الدین رحمۃ للعالمین شیخ ملت کے کھیون ہارے، کونین میں سب سے انوکھے سب سے نرالے، رب العالمین کے دلارے، عبدالمطلب کی آنکھوں کے تارے، دائی حلیمہ کے جگر پارے، عبداللہ کے لخت جگر، آمنہ کے نور نظر، احمد مقیمی مجمد مصطفی پانی پینے کے نام، جن کی شفاعت کی امید میں یہ کتاب لکھی گئی ہے۔

سیرت کے سنہرے نقوش

Seerat kay Sunehray Nuqoosh

By Mufti Rizwan Nasim Qasmi

Read Online

Download (1MB)

Link 1        Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading