شرعی اوزان اور پیمائش

Shari Awzan شرعی اوزان

شرعی اوزان اور پیمائش

⚖️ شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️

آج 11 جمادی الثانیہ 1444ھ/ 4 جنوری 2023 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں:
❄ ایک تولہ سونا: 187700 پاکستانی روپے۔
❄ ایک تولہ چاندی: 2100 پاکستانی روپے۔
(روزنامہ اسلام)

انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ فرمائیں:
▪ شرعی درہم: 3.0618 گرام چاندی: 551.25 روپے۔

▪ مہر کی کم از کم مقدار: 10 درہم = 30.618 گرام چاندی = 2.625 تولہ چاندی: 5512.5 پاکستانی روپے۔

▪ مہر فاطمی: 500 دراہم = 131.25 تولہ چاندی = 1.5309 کلو گرام چاندی: 275625 پاکستانی روپے۔

▪ چاندی کا نصابِ زکوة: 200 دراہم = 612.36 گرام چاندی = 52.5 تولہ چاندی: 110250 پاکستانی روپے۔

▪ دینار/ مثقال: 4.5 ماشہ سونا = 4.374 گرام سونا: 70387.5 پاکستانی روپے۔

⬅️ تنبیہ:
اگر کسی جگہ سونے چاندی کی قیمتیں مذکورہ قیمتوں سے مختلف ہوں تو انھی اصول کی بنیاد پر ان کا حساب لگا کر موجودہ قیمتیں معلوم کرلی جائیں۔

❄ شرعی اوزان سے متعلق تفصیل کے لیے بندہ کا درج ذیل رسالہ ملاحظہ فرمائیں:
📖 شرعی اوزان اور پیمائشیں عصر حاضر کی روشنی میں (چہارم ایڈیشن)۔

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading