عام طبی معائنے

عام طبی معائنے ڈاکٹر عابد معز

عام طبی معائنے

عرض ناشر

ڈاکٹر عابد معز کی نئی کتاب عام میں معائن پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہورہی ہے۔ اس مرتب بھی ڈاکٹر صاحب نے ایک نئے اور اچھوتے موضوع پر ایک مختصر لیکن جامع کتاب تصنیف کی ہے۔ کتاب میں طبی معائنوں کے متعلق ایک عام قاری کے لیے درکار ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ عام طبی معائنوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کیسے انجام دیے جاتے ہیں اور ان کے نتان سے کیا توقع کی جاتی ہے۔ ان معلومات سے قارمین پی معائنوں کی ضرورت اور اہمیت اشکار ہوتی ہے۔ کتاب کے مطالعہ کے بعد توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ معانی کے ہر اقدام کو دیکھتے ہو اپنے علاج میں تعاون کریں گے۔

ثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ڈاکٹر صاحب نے طبی معائنوں سے وابستنی پہلووں پر بھی بات کی ہے۔ عام لوگ بھی اسی باتیں کرتے سنائی دیتے ہیں۔ ایک عام تاثر یہ ہے کہ میں بڑھانے اور ذاتی منفعت کے لیے طبی معائنے کرائے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اس مسئلہ پر بھی گفتگو کی ہے اور بجا طور پر اپنی کتاب کو پڑے طب کو خدمت بجھنے والے ڈاکٹرز کے نام معنون کیا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عابد معزی تازہ کتاب بھی دوسری کتابوں کی طرح عوام الناس کے لیے مفید ثابت ہوگی۔

سید عبدلاباسط شکیل

Aam Tibbi Muainay

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Link 1   Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.