عرق النساء کا علاج

عرق النساء کا علاج

عرق النساء کا علاج

عرق النساء

عرق النساء کی علامات وجوہات اور آسان علاج شیاٹیکا ایک تکلیف دہ اور بعض صورتوں میں ناقابل علاج مرض بھی بن جاتا ہے اور آپریشن کے بعد بھی انسان خود کو تندرست محسوس نہیں کرتا ۔شیاٹیکا کو طب میں عرق النسا ء کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔اس کو عموماً نام کی وجہ سے عورتوں کی بیماری سمجھا جاتا ہے حالانہ یہ مردوں میں بھی یکساں معروف ہے۔شیاٹیکا( عرق النساء) کمر میں آخری مہروں کے پاس عصبی نظام کے مہروں کے نیچے دب جانے سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے درد ٹانگ میں جاتا ہے اور پھر پاؤں میں پہنچ جانے کے بعد انسان کو چلنے پھرنے سے معذور کردیتا ہے

#pain #Sciatica #कटिस्नायुशूल Sciatica refers to back pain caused by a problem with the sciatic nerve. This is a large nerve that runs from the lower back down the back of each leg. When something injures or puts pressure on the sciatic nerve, it can cause pain in the lower back that spreads to the hip, buttocks, and leg.

कटिस्नायुशूल से संबंधित पीठ में दर्द होता है जो कि sciatic तंत्रिका की समस्या है। यह एक बड़ी तंत्रिका है जो प्रत्येक पैर की पीठ के निचले हिस्से से चलती है। जब कुछ चोट या कटिस्नायुशूल तंत्रिका पर दबाव डालता है, तो यह पीठ के निचले हिस्से में दर्द पैदा कर सकता है जो कूल्हे, नितंब और पैर में फैलता है।

坐骨神經痛是指由坐骨神經問題引起的背痛。 這是一條巨大的神經,從每條腿後背的下背部延伸出來。 當某些東西對坐骨神經造成傷害或施加壓力時,它會導致腰部疼痛擴散到臀部,臀部和腿部。

قانون مفرد اعضاء اور طب یونانی کی کتب

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.