علاج بواسیر

علاج بواسیر از لالہ گوبند رام

علاج بواسیر

حکیم لالا گوبند رام

بواسیر کیا ہے؟

بواسیر نام زیادتیاں کا ہے۔ اور ان کو مسے بھی کہتے ہیں، جو مقعد کے رگوں پر ابھرے ہوتے ہیں۔ اور باعث ان کا خون غلیظ ہے۔ خواہ وہ سودا کے سبب سے خواہ صفرا کی وجہ سے خراب ہوا ہے۔ اور یونانی حکیم اس کو سات قسم پر تقسیم کرتے ہیں۔

  1. ایک تو وہ ہے جس میں مقعد منتفخ ہو اور کچھ نہ نکلے۔
  2. دوم وہ ہے کہ مسہ میں ریشے اور جڑیں ہوں۔
  3. تیسری وہ ہے کہ مسے گول اور لمبوترے مانند دانہ انگور کے ہوں۔
  4. چوتھی وہ ہے کہ جس میں مسے کسی قدر پھیلے ہوئے ہوں۔ اور مانند دانہ انجیر کے ہوں اس کو انجیری کہتے ہیں۔
  5. پانچویں جس میں مسے چھوٹے و سخت ہوں مانند دانہ چنے اور مسور کے اس کو مسوری کہتے ہیں۔
  6. چھٹی وہ کہ لمبی اور سخت مانند دانہ چھوہارے کے ہو اس کو تری کہتے ہیں۔
  7. ساتویں وہ کہ لمبی اور نرم مسے ہوں جیسا کہ توت ہوتے ہیں، اور سر اس کا گول اور دانہ دار ہوتا ہے جڑ اس کی باریک ہوتی ہے۔اس کو توتی کہتے ہیں۔

ان ساتوں قسموں میں یہ مسے اندر کی طرف بھی ہو سکتے ہیں اور باہر کی طرف بھی۔ اگر یہ مسے باہر کی طرف ہوں تو ان کا علاج آسان ہے کیونکہ ہر ایک قسم کی دو ا الگ الگ ہو سکتی ہے۔ اور شناخت کر سکتے ہیں کہ کس قسم کی بواسیر ہے ۔ اور اگر یہ مسے اندر کی طرف ہیں تب ان کا علاج مشکل ہوتا ہے اور پھر ہر ایک قسم کی بھی دو قسمیں ہیں۔

بواسیر کے علاج کے لیے مکمل کورس گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے

ابھی ہمیں وٹس اپ کریں: 03470005578

اشتہار Piles بواسیر
Piles بواسیر

Elaj Bawasir Pile

Hakeem Lala Goband Raam

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

طب یونانی کی پوری لائبریری

علاج بواسیر از لالہ گوبند رام
علاج بواسیر از لالہ گوبند رام

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading