Site icon E-Islamic Books

عورتوں کا طریقہ نماز

AURATON KA TARIQA E NAMAZ 0000

عورتوں کا طریقہ نماز

عورتوں کا طریقہ نماز – اہم فتویٰ

یہ مختصر کتابچہ ایک استفتاء کے جواب پر مشتمل ہے، جو مولوی محمد ایوب صاحب ندوی بھٹکلی کی طرف سے کیا گیا تھا۔ موصوف شافعی المسلک ہیں اور فقہ حنفی کی تفصیلی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے، عورتوں کے حنفی طریقہ نماز اور مشہور و مستند کتاب *بہشتی زیور* میں ذکر کیے گئے مسائل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے تھے۔ اس استفتاء کا مدلل اور مفصل جواب جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے شعبہ افتاء کی طرف سے دیا گیا، جو فقہائے کرام کی معتبر عبارتوں سے مزین ہے۔

Auraton ka Tariqa e Namaz

By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2

 

Exit mobile version