غزوہ ہند
پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ
جنت تلواروں کے سائے تلے ھے
حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ اشعری بھی اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو فرماتے ہوئے سنا اس حال میں کہ وہ دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے۔ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ نے علیم نے فرمایا بے شک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔ یہ سن کر ایک پراگندہ شکل والا آدمی کھڑا ہوا اور کہا کہ اے ابوموسیٰ ! کیا یہ بات تو نے اللہ کے رسول نے کام سے
خودسنی ہے؟ جواب دیا ، ہاں۔ تو وہ اپنے ساتھیوں کی طرف پلٹا اور انہیں الوداعی سلام کہا پھر اپنی تلوار کی
نیام کو توڑ کر پھینک دیا اور تلوار لے کر دشمن میں گھس گیا اور شہید ہو گیا۔
(صحیح مسلم ، کتاب الامارة، باب ثبوت الجنة للشهيد)
GAZWA E HIND
Read Online
Download