فلسفہ حج و قربانی
حج سے متعلق کچھ احکامات
حج ذی الحجہ کی متعین تاریخوں ہی میں ادا کیا جا سکتا ہے۔ ورنہ عرفات کا میدان تو آج بھی ویسے ہی اپنی آغوش کھوئے ہوئے ہے اور منی میں جمرات تو آج بھی موجود ہیں لیکن اگر آج کوئی شخص عرفات میں ایک . نہیں، دو دن بھی وقوف کر لے تو اللہ تعالی کے یہاں اسکی کوئی قدر و قیمت نہیں اور اگر کوئی ۹ ذی الحجہ کو میدان عرفات میں
ب جائے یادسویں ذی الحجہ کی رات کو بھی جائے تو اسکاج ہو گیا اللہ کی رحمت کا سایہ اس میدان میں ایا پھیلا ہوا ہے کہ شیطان پورے سال میں اس دن سے زیادہ کسی اور دن میں رسوا نہیں ہو تاور و قوں میں یہ بھی ضروری نہیں کہ پورا دن وقوف کیا
جائے بلکہ اگر کوئی شخص اس دن ایک منٹ کیلئے بھی بچ جائے تو اسکاج ہو گیا حتی کہ اگر کوئی سوتا ہوا بھی گذر جائے تو اسکاج بھی ادا ہو جائے گا۔ لیکن اگر میں عبادت سال کے دوسرے دنوں میں کی جائے تو اسکی کوئی قدرو قیمت نہیں۔
Download (3MB)
Hajj Qurbabni Umrah