مجربات حکیم عبدالکریم آزاد عبد الکریم آزاد 5 اکتوبر 2017
کافی عورتیں جن کی بریسٹ کی سائیز کم ہونے کی وجہ سے منگنی نہیں ہوتی یا شادی کے بعد کم سائیز بریسٹ کی وجہ سے طلاق جیسی سنگین صور تحال کا سامنا کرناپڑتا ھے
ان کے لیے اکسیر ھے
اسگند کی جڑ
اور بھیڑ کا گھی
برابروزن
اسگند کی جڑ کو بلکل باریک کوٹ کر اس میں گھی اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنالیں