Site icon E-Islamic Books

مجربات گپتا

مجربات گپتا

مجربات گپتا

مجربات گپتا تالیف: بابو دیویدیال گپتا

تجربات گیتاه بابا دیوید یا اپنا کی مرتب کردہ کتاب ہے جو ۱۹۳۵ء میں شائع ہوتی تھی۔ بابو صاحب ہندوستان کے معروف طبی ادارہ کیتا این کمپنی ٹوہانہ کے پروپرائیٹر تھے ۔ یہ وہی ادارہ ہے جو آب حیات کے نام سے رسالہ شائع کرتا رہا ہے آب حیات نے طبی دنیا میں ایک انقلاب برپا کیا تھا ۔ استاذ الحکما حکیم محیب اللہ اور پنڈت کرشن کنوردت شرما مختلف ادوار میں اس کے ایڈیٹر رہے ہیں۔ 

اس کتاب میں تو مجربات درج کئے گئے ہیں۔ وہ مصنف کی سالہا سال کی کوششوں کا نتیجہ ہیں. ایک ایک نسخہ کے حصول کے لیے مہینوں تک فقیروں سادھوں اور عطائیوں کے پیچھے بھاگنا پڑا۔ ان کی سیوا کہ نائی اور ان کی خواہشات پر پیسہ اور وقت ضائع کرنا پڑا ۔ بلو دیوید یال کے الفاظ میں اس کتاب کے تمام مخرجات آزمودہ سریع الانادر بے ضرر ہیں۔ اس لیے بلا کھنکے شخص کو ان سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ۔

والسلام

Mujaribat e Gipta

 

آن لائن 

ڈاون لوڈ pdf

 

Exit mobile version