Site icon E-Islamic Books

مسہل الادب اردو شرح تسہیل الادب

مسہل الادب اردو شرح تسہیل الادب

مسہل الادب اردو شرح تسہیل الادب

مولانا سعید الرحمن

تقريظ استاذ الحديث حضرت مولانا قاری محب الله صاحب مدرس مدرسه دارالقرآن رحيم آباد ومهتمم مدرسه تعليم القرآن كلاته ماركيت مینگوره سوات

حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتہم کی مشہور تالیف اسم تسھیل الادب ” جو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق درجہ ثانویہ عامہ کی اہم کتاب ہے ۔ اپنے موضوع پر ایک منفر وعلمی شاہکار ہے۔ چونکہ ابتدائی درجات کے طلباء کیلئے اس کے پڑھنے اور یادر رکھنے میں دشواری محسوس ہوتی رہی۔ عزیزم مولانا قاری سعید الرحمان صاحب سلمہ اللہ ایک عرصہ سے اس کا درس فرماتے رہے اس لئے انہوں نے اس کتاب کے مشکل ابحاث اور تمرینات کو کھل انداز میں بیان کرنے کی سعی فرمائی ہے۔

امید ہے کہ معزز اساتذہ کرام اور طلباء کیلئے یکساں مفید ہوگاولی دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کی منفعت کو عام اور نام بناد میں آئین۔

محبت اللہ عفی عنہ

گی ۰۲۰۰۹

Musahhil ul Adab Urdu Sharh Tasheel ul Adab

By Maulana Saeed ur Rahman

Read Online

Download (4MB)

Link 1      Link 2

 

Exit mobile version