مشہور مگر ضعیف احادیث ایپلی کیشن
ہمارے معاشرے، میں عوام الناس اور واعظین و خطباء کرام بہت ساری ایسی احادیث جو مشہور ہیں اور اکثر بیان کی جاتی ہیں، لیکن وہ احادیث یا تو شدید ضعف کا شکار ہیں اور یا بالکل من گھڑت اور خودساختہ ہیں۔ ایسی احادیث کو جاننے اور ان کی تفصیل معلوم کرنے کے لیے ایک ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے جسے آپ اپنے موبائل میں یہاں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔