Site icon E-Islamic Books

معیت باری تعالی

معیت باری تعالی

معیت باری تعالی

معیت باری تعالی

معیت باری تعالی (اللہ ہر جگہ موجود ہے) اہل سنت و الجماعت کی نظر میں

تعارف کتاب

باب اول میں مسئلہ معیت کا تعارف ، آیات ،معیت، اقسام معیت، اور مختلف مکاتب فکر کا عقیدہ و نظر یہ بیان کیا گیا ہے۔

باب دوم میں جمہور اہل سنت کے موقف (معیت علمیہ پر اجماع کے 40 حوالہ جات دئے گئے

ہیں۔

باب سوم میں موقف اہلِ سنت پر پہلی صدی سے لیکر پندرہویں صدی تک سو(100)شہادتیں پیش کی گئی ہیں۔ باب چہارم میں اکابرین دیو بند کی معیت علمیہ پر سو شہادتیں پیش کی گئی ہیں۔ باب پنجم میں اس تعبیر کہ ”اللہ ہر جگہ ہے باعتبار ذات کے “ پر نصوص قرآنیہ اور احادیث مبارکہ اور علمائے اہل سنت کے اقوال سے مدلل رد کیا گیا ہے۔

باب ششم میں معیت ذاتی کے قائلین کے استدلالات کے مدلل جوابات دئے گئے ہیں۔ باب ہفتم میں مسئلہ معیت پر ایک مناظرہ اور اس پر تبصرہ پیش کیا گیا ہے۔

باب ہشتم میں صفات متشابہات میں اسلاف کے احتیاط کے چند نمونے اور استوی بذاتہ“ پر

مدلل رد اور ”این اللہ سے سوال کا جواب۔

خاتمہ کتاب: میں نتائج بحث اور خلاصہ کتاب پیش کیا گیا ہے۔

اظهار تشکر

اس کتاب کی تصنیف میں توفیق الہی اور اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت پر جتنا بھی شکر ادا کرلوں، اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات و انعامات کا حق ادا نہیں ہو گا، مگر مقام عبدیت کے لائق شکر وانکساری کا نذرانہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرنے کا پابند ہوں، فلله الحمد أولا وآخرا، اس کے بعد اپنے والدین اور اہل خانہ کا شکر گذار ہوں جن کی دعاؤں کے طفیل یہ کتاب پایہ تکمیل تک پہنچی۔

مندرجہ ذیل حضرات کا خصوصی طور پر مشکور ہوں۔

ہ مولانا انور تاج صاحب

جناب مولانا انیس عمر فاروق صاحب

مولانا عبد العظیم العمری صاحب

جناب مولانا عمر فاروق حقانی جناب مولانا وقاص سحر صاحب

حمله جناب مولانا عارف معمور صاحب

جناب مولانا سعد صاحب

جناب محترم علی طحاوی

اور ہر دلعزیز شخصیت یعقوب خان عزیزی صاحب

آخر میں تمام دوستوں اور احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اوّل سے آخر تک اس کاوش کی تکمیل میں کسی طرح بھی مدد کی۔ فجزاهم الله أحسن الجزاء.

مولانا بلال درویش صاحب

Maeeyat e Bari Taala

By Maulana Bilal Darwesh

Read Online

Download (3MB)

Link 1      Link 2

 

Exit mobile version