مفت اشتہار لگائیں

آن لائن خرید و فروخت

دنیا میں سب سے بڑا فن اور ہنر “بیچنا” ہے۔

اگر آپ کے پاس سونا ہو اور بیچ نہ سکیں تو سونا بھی بوجھ ہے۔

آپ کے پاس ایک زبردست پروڈکٹ ہے لیکن بکتی نہیں وہ پروڈکٹ صرف کچرا ہے ۔

آپ ایک قابل ڈاکٹر ہیں لیکن کوئی مریض نہیں آتا ایسی قابلیت کا کیا فائدہ؟

لہذا بیچنا سیکھیں ۔

اپنا وقت بیچنا سیکھیں ۔ اپنا ہنر بیچنا سیکھیں ۔ اپنا ٹیلنٹ بیچنا سیکھیں ۔ اپنا جذبہ بیچنا سیکھیں ۔ اپنی باتیں بیچنا سیکھیں ۔ اپنی کہانیاں بیچنا سیکھیں ۔

اگر آپ آن لائن ٹیچر ہیں تو آن لائن ٹیچنگ کے مفت اشتہار دیں اور سٹوڈنٹس تک رسائی حاصل کریں۔

۔۔۔۔

آن لائن خرید و فروخت کرنا بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے ۔ آج دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے، اور اس گلوبل ویلج میں آپ صرف گلی محلے کی

دکان پر انحصار نہیں کر سکتے۔ بلکہ آپ کو دنیا بھر کے صارفین تک رسائی حاصل کرنا نہایت ہی ضروری ہو گیا۔

ای ٹی او بی ایس۔ www.etobs.com  ویب سائٹ آپ کو مفت میں ہر چیز بیچنے کی سہولت دیتی ہے ابھی وزٹ کریں، رجسٹر ہوں اور بیچنا شروع کریں۔

اپنا اکاونٹ بنائیں، ملک، شہر، کیٹگری سلیکٹ کریں۔ اپنی پراڈکٹ کی تفصیلات درج کریں، اپنا رابطہ نمبر، ای میل درج کریں، خوبصورت تصاویر اپلوڈ کریں اور پوسٹ کر دیں۔

چند سیکنڈ میں بیچیں

عام روٹین کی دکان یا کاروبار میں بہت محنت، وقت، سرمایہ درکار ہوتا ہے۔اور اس کا دائرہ کار بھی محدود ہوتا ہے، مثلا صرف ایک گلی کے کسٹمر، یا صرف ایک محلے کے کسٹمرز تک رسائی ہوتی ہے۔ البتہ اگر آپ لاکھوں روپے خرچ کرکے بڑا کاروبار بھی شروع کردیں تب بھی آپ کی رسائی ایک شہر یا شہر کے ایک حصے تک ہوتی ہے۔

جبکہ آن لائن خرید و فروخت میں کم محنت، کم وقت، اور کم سرمایہ درکار ہوتا ہے، البتہ چند مہارتیں سیکھنا ضروری ہے۔ اس طرح آپ تھوڑی سی محنت کرکے زیادہ وقت تک کما سکتے ہیں اور زیادہ صارفین تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading