مفرد ادویہ کے مرکبات
مفرد ادویہ کے مرکبات قانون مفرد اعضاء کی ترتیب کے مطابق تالیف: حکیم صوفی رفاقت علی
مرکبات کی تقسیم
مرکبات دو قسم کے ہوتے ہیں اول ، مرکبات سادہ جس کو آمیزہ کہتے ہیں دریا دو سے زیادہ ادویہ کو بغیر کسی اسحالہ کے ملایا جائے جسے انگریزی میں کمیچر (Mixture) کہتے ہیں ۔ دوم مرکبات کیمیاو یہ جس کو امتزاج کہتے ہیں دو یا دو زیادہ ادویات کی ایسی ملاوٹ جس میں اسحالہ سے اس طرح نیک جان کر دیا جائے پھر ان اجزاء کو الگ نہ کیا جا سکے جس کو انگریزی میں کمپونڈ کہتے ہیں ۔ (Compound) یعنی ایسے مرکبات جن کو ملانے کے لیے آگ یا کھرل کی حرارت یا متضاد ادویات کے اثر و متاثر ہونے سے آپس میں اسحانہ کھا کر مرکب ہو جائے اور پھر جدا نہ ہوسکیں۔
دنیا طب میں اس سے پہلے کسی نے بھی مفرد ادویات کے مرکبات پر جامع کتاب نہیں لکھی ہم نے اسے قانون مفرد اعضاء کے مطابق ترتیب دیا ہے۔
قانون مفرد اعضاء کی چھ تحریکات کی مطابقت کے مطابق مفرد ادویہ کے مرکبات بھی چھ تحریکات میں تقسیم کیے ہیں۔ ہر تحریک کے جدا جدا مرکبات بنا دیے گئے ہیں تا کہ علاج معالجہ میں آسانی پیدا ہو یہ مرکبات خدمت خلق کے جذبہ سے مستفیض ہو سکے اور ہم کے لیے توشہ آخرت بن سکے۔ آخر میں اتنا عرض کر دینا چاہتا ہوں کہ میں نے زیر نظر کتاب میں ہر قسم کی خوبیاں پیدا کرنے میں اپنی طرف سے کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ لیکن انسان کے کام میں خامیاں ممکن ہیں امید کرتا ہوں کہ ناظرین جو کمی محسوس کریں گے۔ اس سے مجھے آگاہ کریں گے اور میری غلطیوں کو معاف کریں گے ۔ میرے لیے پوری امت مسلمہ کے لیے دعائے خیر سے یاد کرتے رہیں ۔
خادم فمن
حکیم صوفی رفاقت علی سالکی پشتی پکھیا لوی ” ضلع شیخو پوره
Read Online
جلد اعصابی و غدی جلد عضلاتی
Download PDF
جلد اعصابی و غدی جلد عضلاتی