Site icon E-Islamic Books

 مناجات الفقیر

 مناجات الفقیر

 مناجات الفقیر مفتي سيد مختار الدين شاه 

 مناجات الفقیر مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم کی قرانی دعاوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت دعاوں کی کتاب

Download

مناجات فقیر ایپلی کیشن اپنےموبائل میں انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

اس ایپ میں مناجات الفقیر ہفتے کی سات منزلوں پر مشتمل دعاوں کا وہ مجموعہ جسے پیر طریقت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب نے جمع کیا ہے۔
مفتی صاحب اس وقت جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مُجاز ہیں. سید عدنان کاکاخیل اور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد رضوان مفتی صاحب کے خاص عقیدت مندوں میں سے ہیں۔

Exit mobile version