منتخب فتاوی
منتخب فتاوی مفتی نثار محمد
سوال(5):-
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ : اگر کسی ہند و شخص کو اسلام قبول کرنا ہو تو اس
کو اسلام کے کن کن شرائط کو عمل میں لانا ہوگا؟
باسمہ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللہ التوفیق : جو شخص اسلام میں داخل ہونا چاہے اس کے لئے یہ لازم ہے کہ وہ بچے دل سے اللہ تعالیٰ کے ایک ہونے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی گواہی دے، اور اسلام کے تمام عقائد کی تصدیق کرے اور کفر و شرک کے تمام شعائر سے اظہار برأت کرے، بہتر ہے کہ اسلام لانے سے پہلے غمل کر کے اچھی طرح طہارت حاصل کرلے۔ (مستفاد : فتاوی محمودیہ
ڈابھیل ار (۲۰۲)
Muntakhab Fatawa
By Mufti Nisar Muhammad
Read Online
Download (2MB)
یہ بھی پڑھیں: حوادث الفتاوی
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.