Table of Contents
Toggleموسیقی اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں
ڈاکٹر گوہر مشتاق
Music, Islam and Science
by Dr. Gohar Mushtaq
- کیا موسیقی اور گانا بجانا حرام ہے؟ قرآن و سنت میں موسیقی کی پوزیشن، موسیقی کے انسانی جسم پر بایولاجیکل اثرات، جنسی خواہشات کو ابھارنے میں موسیقی کا کردار، غنا اور زنا میں تعلق، موسیقی اور منافقت میں تعلق، موسیقی اور نشہ میں گہرا تعلق، کلاسیکی موسیقی اور پاپ میوزک میں موازنہ، ٹی وی اور موسیقی کا خطرناک گٹھ جوڑ، موسیقی کے اثرات کے تحت نوجوانوں کی خودکشی کرنے کے واقعات، موسیقی روح کی سزا اور تلاوت قرآن روح کی غذا، سچی توبہ کرنے والوں کے قصے
معروف مذہبی سکالر اور سائنسدان ڈاکٹر گوہر مشتاق کی کتاب “موسیقی: اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں” ایک نہایت اہم مسئلے کے متعلق ہے کیونکہ آج موسیقی کے وائرس نے تقریبا ہر شخص کو اپنی لپیٹ میم لے لیا ہے۔ جو موضوعات اس کتاب میں بیان ہوئے ہیں وہ درج ذیل ہیں: کیا موسیقی اور گانا بجانا حرام ہے؟ قرآن و سنت میں موسیقی کی پوزیشن، موسیقی کے انسانی جسم پر بایولاجیکل اثرات، جنسی خواہشات کو ابھارنے میں موسیقی کا کردار، غنا اور زنا میں تعلق، موسیقی اور منافقت میں تعلق، موسیقی اور نشہ میں گہرا تعلق، کلاسیکی موسیقی اور پاپ میوزک میں موازنہ، ٹی وی اور موسیقی کا خطرناک گٹھ جوڑ، موسیقی کے اثرات کے تحت نوجوانوں کی خودکشی کرنے کے واقعات، موسیقی روح کی سزا اور تلاوت قرآن روح کی غذا، سچی توبہ کرنے والوں کے قصے
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں۔
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.