نور البصیر سیرت خیر البشر

نور البصیر سیرت خیر البشر

نور البصیر سیرت خیر البشر

بسلسله تاریخ اسلامی سیرة النبی

از ابوالقاسم محمت حفظ الرحمن صدیقی سیوہاروی استاذ جامعہ اسلامیٹ بھیل سملک ضلع سورت

بسم الله الرحمن الرحيم بعد حمد خدا و نعت سول

سیرۃ النبی ایک ایسا موضوع ہے جس پر ساڑھے تیرہ سو برس سے ہر زمانہ اور ہر قرن میں صدہا تصانیف ہوتی رہی ہیں۔ اور علمائے اسلام حصول سعادت کے لئے اپنے مبلغ علم کے مطابق ہمیشہ اس مقدس خدمت کو انجام دیتے آئے ہیں اس لئے سیرۃ النبی کا مستند ذخیرہ مختلف زبانوں میں اس قدر موجو د ہے کہ مجھ جیسے شخص کو اس اہم موضوع پر قلم اٹھانا بجا جمرات کے مرادف ہے ۔ لیکن اشتیاق حصول سعادت نے مجھ کو اپنی کم مانگی کے باوجود اس پر آمادہ کیا اور یہ مختصر تالیف مرتب ہوگئی۔ خواہش یہ تھی کہ سیرت کا ایسا مختصر مگر مستند اور جامع مجموعہ تیار ہو جائے جو اسلامی اور قومی مدارس کے متوسط استعداد کے طلبہ کو بھی مفیدہ مراد قلیل لفرصت مگر شائقین سیرت مردوں اور عورتوں کے لئے بھی کار آمد ثابت ہو۔

نور البصیر سیرت خیر البشر

حسب اتفاق علامہ محی الدین خیاط مصری کی دور رس التاریخ الاسلامی اور نور اليقين في سيرة سيد المرسلين مؤلفہ علامہ خضری بک میری نظر سے گزریں۔ خیار ہے ے جس کا لفظی ترجمہ مدینہ پریس جنورہ سے شائع ہو چکا ہے ؟

مجموعہ میں درسی طرز کے ساتھ اختصار، اور نور الیقین میں واقعات کی صحیح اور اسلوب بیان کی خوبی نے میری رہنمائی کی اور میں نے اپنے ارادہ کی تکمیل کیلئے ان ہی دونوں کو بطور خاکہ پیش نظر رکھا۔ اور حسب ذیل کتابوں سے مدد لیکر اس مجموعہ کو مرتب کر سکے پیش کریگا۔

قرآن عزیز- جامع البیان – تفسیر کنار – صحاح ستہ – فتح الباری – مشكاة المصابيح طبقات ابن سعد محمد المثل الکامل سیرت حلبیہ – سيرة مغلطانی – خلاصتہ السیر کنز العمال – جمع الفوائد۔

اس مجموعہ میں دور جدید کے احساسات پر نظر رکھتے ہوئے چندا مو شکومیت سے قابل ذکر ہیں ۔ (1) اکثر عنوانات کے حسب حال قرآن عزیز کی آیات یا احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو زیر عنوان نقل کیا ہے ۔ تاکہ ایک مسلمان، سیرت کے مضامین کی اہمیت اور اُن کے استشہادات کی کیفیت کا اندازہ کر سکے۔ اور سلم طلبہ کے قلوب میں زمانہ طالب علمی ہی سے قرآن عزیز و احادیث کے مطالب سمجھنے کا ذوق سلیم پیدا ہو۔

(۲) ہر ایک مضمون کے بعد اس کا خلاصہ اور اس کے متعلق سوالات لکھے ہیں اس سے طلبہ کو جو فائدہ ہوتا ہے وہ تو ایک بدیہی بات ہے۔ لیکن طلبہ کے علاوہ سیرت سے شغف رکھنے والے حضرات کو یہ فائدہ ہوگا کہ وہ اس مضمون کا خلاصہ ذہن نشین کر سکیں گے۔ اور مضمون سے پیدا شدہ سوالات کا مطالعہ اصل حالات کے صحت وسقم کی طرف خود رہنمائی کرے گا۔

NOOR_UL_BASAR_SIRAT_E_KHAIR_UL_BASHAR

نور البصیر سیرت خیر البشر

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2023

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.