پیشاب کے قطرے
پیشاب کے قطرے
پیشاب کے قطرے پیشاب کے قطروں سے مستقل جان چھڑائیں، آسان اور سادہ سا حل۔ ایک مسلمان اور خاص طور پر نمازی مسلمان کو اگر پیشاب کے بعد قطرے گرنے کی بیماری ہو تو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پیشاب کے بعد قطرے گرنا بیماری بھی ہوسکتی ہے اور نفسیاتی مسئلہ بھی۔لیکن یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو۔
One thought on “پیشاب کے قطرے”